اسا نے سیارچے سے ڈارٹ مشن کے ٹکرانے کی اولین تصاویر جاری کردیں
امریکی خلائی ادارے ناسا نے تجرباتی ڈارٹ مشن کی ڈیمورفس سے ٹکرانے کی اولین تفصیلی تصاویر جاری کردی ہیں۔
ڈارٹ مشن 26 اور 27 ستمبر کی درمیانی شب ڈیمورفس سیارچے سے ٹکرایا تھا۔
ناسا نے اس ٹکراؤ کی جو تصاویر جاری کی ہیں وہ جیمز ویب اور ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپس نے کھینچی ہیں۔