عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے: مریم اورنگزیب

عاصم منیر نئے آرمی چیف ہونگے: مریم اورنگزیب
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عاصم منیر نئے آرمی چیف ہوں گے۔

یہ بات وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔