جتنے لوگ عمران خان صاحب کے لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں: فیصل واوڈا

جتنے لوگ عمران خان صاحب کے لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ میرے پاس ملازم ہیں: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لانگ مارچ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہو ئے مزید کہا کہ ۔جتنے لوگ لانگ مارچ میں آ رہے ہیں اس سے زیادہ تو اسکول کے بچے اسمبلی میں ہوتے ہیں۔

سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ لانگ مارچ میں جیتنے افراد موجود ہیں ، اس سے زیادہ تو ان کے پاس ملازم ہیں۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کے باوجود پی ٹی آئی کا لانگ مارچ جاری ہے گا اور وہ اس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہیں۔